Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

افسوس ناک خبر،،گزشتہ دنوں موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان منیب احمد وفات پاگئے۔

چترال (نمائندہ ) گزشتہ دنوں موری کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان منیب احمد ولد فرید احمد ساکنہ گولدور آج پشاور کے ایک ہسپتال میں وفات پاگئے۔

Related Articles

Back to top button