Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ممبرصوبائی اسمبلی سلیم 14اکتوبرکوہفتہ کے دن2بجے ہونے والے مہراکہ پروگرام کے مہمان ہونگے

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال سے ممبرصوبائی اسمبلی سلیم 14اکتوبرکوہفتہ کے دن2بجے دوپہر چترال پریس کلب کے زیراہتمام مہراکہ کے نام سے منعقدٹاک شوپروگرام کے مہمان ہوں گے جس میں وہ علاقے کی ترقی کے حوالے سے اپنی کاوشوں کاتفصیل سے ذکرکریں گے اوران امورکابھی جائزہ لیں گے جوکہ بعض وجوہات کے بناپرانجام نہ دیئے جاسکے ۔بعدازاں وہ حاضرین کے سوالوں کابھی جواب دیں گے ۔چترال پریس کلب کے انتظامیہ نے اس موضوغ سے دلچسپی رکھنے والے حضرات کوشرکت کی دعوت دی ہے کہ 14اکتوبربرروزہفتہ دوپہردوبجے شروع  ہوگی

Related Articles

Back to top button