Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ایڈیشنل اسسٹنٹ چترال رخسانہ جبین کا تبا دلہ بحثیت اسسٹنٹ ڈایرکٹر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ا تھارٹی تعینات

، ایڈیشنل اسسٹنٹ چترال رخسانہ جبین کا تبا دلہ بحثیت اسسٹنٹ ڈایرکٹر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ا تھارٹی کر دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ فیض احمد قر یشی AAC چترال تعینات ہوں گے۔ اسی طرح AC مستو ج کرامت اللہ کا ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹا نک تبا دلہ کر کے ان کی جگہہ کپٹن (ر) عین حیدر کو AC مستوج لگا دیا گیا۔ جبکہ گوہر علی کا تبا دلہ AAC دروش کر دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button