موڑکہو(اعجاز احمد )تھانہ موڑکہو کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کوشٹ کے علاقے گومبور سے تعلق رکھنے والی خاتون(ش بی بی ) دختر رحمت قادر نے خود پر بندوق سے گولی چلاکر خودکشی کرلی۔تاہم خودکشی کی کوئی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔