Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ریونیورڈیپارٹمنٹ میں پٹواریوں کی بھرتی بذریعہ اشتہارنہیں کی جاسکتی ضلعی انتظامیہ چترال کا7نومبر2017کاحکم نامہ معطل

سوات(پریس ریلیز)ریونیورڈیپارٹمنٹ میں پٹواریوں کی بھرتی بذریعہ اشتہارنہیں کی جاسکتی ضلعی انتظامیہ  چترال کا7نومبر2017کاحکم نامہ معطل بورڈآف ریونیوکے اعلیٰ حکام کودوہفتوں کے کمنٹس جمع کرنے کاحکم عدالت عالیہ پشاورہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ درالقضاء منیگورہ سوات کافیصلہ۔صدرانجمن پٹواریان قانون گویان چترال قادرآمان وغیرہ بنام حکومت خیبرپختونخواکی سماعت آج مورخۂ 22نومبر2017عدالت عالیہ پشاورہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ درالقضاء منیگورہ سوات میں ہوئی پشاورہائی کورٹ کی دوسینئرججزجسٹس اشتاق ابراہم اورجسٹس ناصرمحفوظ پرمشتمل دوروکنی بنچ نے سماعت شروع کی توپٹشنرزکی طرف سے سابق ایڈوکیٹ جنرل صابرشاہ ہائی کورٹ اورسابق ڈپٹی ایڈوکیٹ جنرل راحیم اللہ چترالی ایڈوکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے سٹلمنٹ چترال کے تمام اہلکاروں کوریگرلرکرنے کانوٹفیکشن جاری کروانے کی اسدعاکی کیونکہ یہ مسئلہ کئی سالوں سے التواکاشکارہے مزیدبراں ا نہوں نے لینڈریکارڈمینول کے پیرا3.6کے ہوتے ہوئے ریونیوڈیپارٹمنٹ چترال پٹواریوں کی خالی پوسٹوں پرسٹلمنٹ چترال کے سینئراہلکاروں کوٹرانسفرکرنے کے بجائے ڈی سی چترال کی طرف سے اشتہاردیناغیرقانونی قراردیاجو27/11/2017کے روزنامہ آج میں شائع شدہ فاضل دو رکنی بنچ نے کیس مکمل سماعت کے لئے منظورکرتے ہوئے ڈی سی چترال کاحکم نامہ7نومبر2017کیس کے فیصلہ ہونے تک مطعل کرنے کاحکم دیتے ہوئے حکا م کودوہفتوں کے اندرکمنٹس جمع کرنے کاحکم دیا

Related Articles

Back to top button