تازہ ترین
انتقال پر ملال٬ (ر)پرنسپل سابق اميدوار ڈسڻرکٹ کونسل محمد اشرف منگل کے روز انتقال کرگئے
مستوج (ڈیلی چترال نیوز ) بريپ کے معروف شخصيت سابق پرنسپل آغاخان ہائی سکول بریب اور آل پاکستان مسلم ليگ کی طرف سے سابق اميدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل چترال محمد اشرف منگل کے دن دل کا دوره پڑنے سےانتقال کرگئے ۔ انکی عمر تقريبا 55برس تهی۔ انهيں بده کے روز آبائی قبرستان بريپ ميں سپرد خاک کيا جائيگا۔ ان کے لواحقين ميں تين بيڻے اور دو بيٹياں شامل ہيں۔