Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال پریس کلب میں سینئرصحافی بشیرحسین آزادکے والدبزرگوارکے وفات پرتعریتی اجلاس

چترال (نمائندہ) چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس صدرچترال پریس کلب ظہیرالدین کے زیر صدارت منعقد ہواجس میں پریس کلب کے رکن ، روزنامہ آئین پشاور کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے چیف ایڈیٹربشیر حسین آزاد کے والد بزرگوار حاجی عبدالمتین کے وفات پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ۔ اجلاس میں مرحوم کے روح کی ایصال ثواب اور ان کے درجات کی بلندی کے ساتھ سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کے لئے دعا کی گئی۔

Related Articles

Back to top button