Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

محکمہ تعلیم چترال (مردانہ و زنا نہ) منیجمنٹ کیڈر کے افسروں کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت محمود عزنوی (ایس ڈی ای او) چترال منعقد 

چترال (بشیر حسین آزاد) محکمہ تعلیم چترال (مردانہ و زنا نہ) منیجمنٹ کیڈر کے افسروں کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت محمود عزنوی (ایس ڈی ای او) چترال گزشتہ روزز منعقد ہوا جس میں سکول منیجمنٹ کیڈر ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے ساتھ مکمل یکجہتی اور تعاون کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں سکول منیجمنٹ ایسوسی ایشن کے دیرینہ مطالبہ کیدڑ کی اپ گریڈیشن اور ترقی نہ دینے پر افسوس کا اظہار کیا گیااور اس مطالبے کی منظوری پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ منیجمنٹ کیڈر کی اپ گریڈیشن اور ترقی کی حتمی منظوری تک اس کیڈر کے تمام افسروں کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری رہے گی اور صوبائی ایسوسی ایشن کے ہر فیصلے کی تائید کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button