Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

شمرن بجلی گھر کے چینل سے پانی کی لیکج کی وجہ سے گاوں کے کئی گھرانے متاثر

غذر(محبت حسین دانش) شمرن بجلی گھر کے چینل سے پانی کی لیکج کی وجہ سے گاوں کے کئی گھرانے متاثر ہوگئے ہیں، گلگت چترال شاہراہ پربھی برف جم گیا ہے جس سے آمدرافت کو شدید دشوری کا سامنا ہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ ذمہ دار ادارہ اس مسئلے پر خاموش ہے جس کی وجہ سے ہم سخت مشکلات کا شکار ہیں۔پانی کئی گھروں کومتاثرکرنے کاخطرہ ہے اس خوف سے علاقے مکینوں کو رات کے اوقات ڈیوٹیاں دینا پڑتاہے۔مقامی رہائشیوں نے پرزورمطالبہ کیاہے اس مسئلے کوسنجیدگی سے حل کیاجائے اورہنگامی بنیادوں پراقدامات کیں جائیں۔

Related Articles

Back to top button