Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

عبدالغفارخان کو ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈ تعینات کردیا گیا

پشاور/چترال کے فرزندعبدالغفارخان کوایڈیشنل کمشنرملاکنڈ تعینات کردیا گیا.تفصیلات کے مطابق بی ایس 19 کے آفیسرڈائریکٹر پرونشل پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹ کمیشن عبدالغفار خان کو ملاکنڈ ڈویژن کےلئےایڈیشنل کمشنرمقررکیا گیا ہے۔عبدالغفارخان کا تعلق اپرچترال کےخوبصورت گاوں آوی سے ہے۔عبدالغفارخان نہایت ملنسار،شریف،تجربہ کاراور پروفیشنل آفیسر ہیں۔موصوف اس سے قبل چترال کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں جبکہ سنیئرمنیجمنٹ کورس میں بھی شامل رہے۔

Related Articles

Back to top button