Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

بالائی چترال میں شدیدبرفباری جاری،چترال بونی روڈزئیت کے مقام پرپہاڑی تودہ گرنے سے بلاک ہوچکاہے تاہم متبادل راستہ کے ذریعے ٹریفک بحال کردی

چترال(نامہ نگار)بالائی چترال میں شدیدبرفباری جاری ہے۔بونی، موڑکہو،تورکہو،یارخون ،بروغل اورگرم چشمہ میں گذشتہ رات سے برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔برفباری کی وجہ سے لوگوں کوآمدرآفت میں شدیدمشکلات کاسامناہے ۔چترال بونی روڈزئیت کے مقام پرپہاڑی تودہ گرنے سے بلاک ہوچکاہے تاہم متبادل راستہ کے ذریعے ٹریفک بحال کردی گئی ہیں۔جمعرات کے رات سے ہونے والی برفباری کے نتیجے میں گرم چشمہ ،پرابیک،گبوراوردیگر علاقوں میں پانچ انچ سے دوفٹ اوریارخون ویلی میں چھ انچ برف ریکاڈ کی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button