تازہ ترین

پا رٹی ڈسپلن کی خلا ف ورزی کرنے والوں کے خلا ف سخت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئیگی۔محمود خان

پشاور ( ہینڈ آؤٹ)خیبر پختو نخوا کے وزیر آبپا شی و کھیل اور پا کستا ن تحریک انصا ف ملا کنڈ ریجن کے صدر محمو د خا ن نے کہا ہے کہ ضلع چتر ال کے لئے پی ٹی آئی کی ضلعی کا بینہ کابا قا عدہ اعلا میہ جا ری کر دیا گیا ہے اور متعلقہ ضلعی صدر اور جنر ل سیکرٹری کی اجا زت کے بغیر کو ئی بھی پا رٹی کی میٹنگ بلائے یا تنظیم کے با رے میں کو ئی با ت کر یں تو وہ غیر قا نو نی اور پا رٹی ڈسپلن کی خلا ف ورزی ہو گی۔ یہا ں سے جا ری ہو نے والی ایک پر یس ریلیز میں ریجن کے صدر نے کہا کہ ایسے عنا صر کے خلا ف سخت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئیگی۔

Related Articles

Back to top button