تازہ ترین

سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کو چینی زبان سکھانے کے لئے اساتذہ کی تعیناتی کی منظوری

یبر پختونخوا حکومت نے سی پیک منصوبے کے تناظر میں سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کو چینی زبان سکھانے کے لئے اساتذہ کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے جدید تقاضوں اور سی پیک کے تناظر میں تعلیمی اداروں میں چائنیز زبان سکھانے والے اساتذہ کی تعیناتی کے لئے صوبائی حکومت سے درخواست کی تھی جس کے لئے گزشتہ دنوں سیکرٹری ایل سی بی نے صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق ابتدائی طور پر ڈگری کالج کے لئے ٹیچرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے

کہ یہ فیصلہ سی پیک اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے کیا گیا ہے جس سے چائینہ میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور چائینہ میں کاروبار کرنے والے افراد بھی مستفید ہوسکیں گے

Related Articles

Back to top button