تازہ ترین
جے یو آئی تحصیل چترال کے انتخابات مولانا محمدالیاس تحصیل امیر اور بھائی عثمان الدین جنرل سکریٹری منتخب
چترال(نمائندہ ) جمعیت علماء اسلام تحصیل چترال کے مجلس عمومی کا انتخابی اجلاسآج مؤرخہ 4مارچ 2018ء زیر صدارت قاری وزیرآحمد سنئر نائب امیر جے یو آئی چترال ،بمقام مدرسہ تحفیظ القرآن دنین چترال منعقد ہوا،اجلاس میں تحصیل عمومی کے کثیر تعداد میں اراکین شریک ہوئے اور انتخابات کے زریعہ جے یو آئی تحصیل چترال کے نئےمیر اور ناظم عمومی کا انتخاب ہوا۔ موجودہ تحصل ناظم مولانا محمد الیاس تحصیل امیر اور بھائی عثمان الدین جنرل سکریٹری منتخب ہوئے۔اور ناظم انتخابات کے فرائض قاری گل فراز نے انجام دئے۔