668

اظہار تشکر

موڑکہو دراسن کے مشہور شخصیت سابق سپرٹنڈنٹ ہیلتھ حاجی غلام جلال 88سال کی عمر میں 25مارچ 2018کو وفات پاگئے۔ہم تمام عزیز واقارب ،احباب،سیایسی لیڈروں، دوستوں،بہی خواہوں اور غم خواروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نماز جنازہ میں شرکت فرمائی،تعزیت کے لئے تشریف لائے،اندرون ملک اور بیرون ملک سے ٹیلیفون ،موبائل پیغامات، فیس بک اور خطوط کے ذریعے تعزیت کا اظہار کیا۔اُن سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا مشکل ہے۔اس لئے اس اشتہار کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو جزائے خیر دے۔

منجانب:

سابق منیجر ذرعی ترقیاتی بینک حامد جلال

خلیل الرحمن ریٹائرڈ منیجر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں