Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

انتقال پُرملال ،موڑکھو وریجون کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت مخترم شاہ انتقال کر گئے

موڑکھو( جمشید احمد)موڑکھو وریجون کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت مخترم شاہ انتقال کر گئے ان کی عمر تقریبا اسی سال تھی مرحوم سابق ڈی ای او محکمہ تعلیم مکرم شاہ کے بڑے بھائی ،ظفر حسین ، سمیع الحق(پرنسپل اسلامیہ ماڈل سکول وریجون )مسرور حسین، ڈاکٹر امجدعلی شاہ ،ڈاکٹر آصف علی شاہ، ادریس علی شاہ کے والد بزرگوا ر اور اظہر علی شاہ کے چچاتھے اُن کی نماز جنازہ مورخہ 4اپریل کوسہ پہر چار بجے امریاندور وریجون میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button