Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

اہلیان بروز کی طرف سے ایک وفدپیسکو چیف سے ان کے دفترواپڈاہاوس پشاور میں ملاقات

پشارو(نمائندہ ڈیلی چترال)اہلیان بروز کی طرف سے ایک وفدپیسکو چیف سے ان کے دفترواپڈاہاوس پشاور میں ملاقات کی وفد میں حاجی محمد خان،عبدالحق سابق ناظم یوسی بروز،مولانا خلیل احمد شامل تھے وفد کی قیادت مولانا عبدالاکبر چترالی نے کی ۔چیف اہلیان بروز کی مطالبے سے اتفاق کرتے ہوئیے بلاتاخیر یوسی بروز ایون گہریت اور کیسوں کو گولین گول بجلی گھر سے بجلی مہیا کرنے کی ہدایت جاری کیں اور ACپیسکوسوات سے تمام مطلوبہ کاغذی کاروائی مکمل کرکے فوری بھیجنے کی ہدایت کردی درین اثناء مولانا عبدالاکبر چترالی نے چیف ایگزیگٹیو پیسکو خیبرپختونخواکمشنرملاکنڈڈویڑنDCچترال Acچترال DPOچترال ڈسٹرکٹ ناظم چترال SDOپیسکوچترال کا شکریہ اداء کرتے ہوئے کہاہے کہ ان تمام حضرات کی تعاوں یہ کام ممکن ہوا

Related Articles

Back to top button