Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

گورنمنٹ مڈل سکول رومبورمیں سالانہ تقریب والدین

رومبور ( فتح اللہ کا لاش بگالی ) گورنمنٹ مڈل سکول رومبور میں تقریب وامتحانات کے رزلٹ کا اعلان جس میں تمام طلبہ و طالبات اور والدین کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا اس تقریب میں سالانہ امتحان میں پوزیشن ہولڈر ز کو مڈل آو رٹرافی سے نوازاگیا اس تقریب میں یہ بات خصوصی اہمیت کا حامل تها کہ بچوں کے مقابلے میں بچیاں اپنے اپنے کلاس میں زیادہ نمبرات حاصل کر نے میں کا میاب ہوئے- سجید والد گل فیروز نے 900/802 نمبر لے کر پہلی پوزیشن میر بچاولد سرور گرروم نے 900/700 نمبر لے کر سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کی-
اس تقریب کے دوسرے حصے میں سپورٹس ویک میں جیتنے والے طلبہ و طالبات کو ٹرافی اورمڈل دیا گیا آصف زاداہ والد شیر زاداہ ممبر اقلیتی کونسل رومبور کو بیسٹ سٹوڈنٹس آف دی ائیرقرار دیا گیا اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر اقبال لیکچرر نے طلبہ و طالبات کو تعلیم کی اہمیت کے حوالے سے تقریب کو رونق بخشا۔

Related Articles

Back to top button