Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال ایون میں 7مارچ کو دریائے میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

چترال(نمائندہ  )چترال ایون میں 7مارچ کو دریائے میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔چترال: 7مارچ کو چترال ایون میں ٹودی اور ٹویوٹا غواگئے گاڑی کے درمیان حادثے میں غواگئے گاڑی ایون گائوں کے سامنےگہرے دریا میں گر گئی تھی,گاڑی میں 6مسافر سوار تھے,جس میں سے 5 افراد کی لاشیں ریسکیو1122،چترال سکاوٹس اور الخدمت فائونڈیشن کے رضا کاروں نے نکال لی تھیں جبکہ شخص کے لیے ریسکیو آپریشن جاری تھا
اتوار کے روز ریسکیو1122 کےاہلکاروں نے چیوڈوک چترال کے رہائشی لاپتہ شخص کی نعش گہریت کے مقام سے نکال لی.نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کردیا گیابعد میں لواحقین کو حوالہ کیا گیا

Related Articles

Back to top button