تازہ ترین
انتقال پر ملال…چترال کے مشہور معروف ثقافتی شخصیت۔گلوکارمنصورعلی شباب کے والد محترم انتقال کر گئے
چترال(نمائندہ )۔چترال کے مشہور معروف ثقافتی شخصیت۔گلوکارمنصورعلی شباب کے والد محترم آج انتقال کر گئے۔مرحوم کی تدفین آج بروز اتوار 15اپریل کوان کی آبائی گاوں واقع گرین لشٹ ڈوک میں کی جائے گی۔منصورعلی شباب نے اپنے ایک پیغام کے ذریعے اپنے تمام دوستوں اور رشتہ درون سے اپیل کی ہے۔کہ چونکہ مرحوم کی تدفین جہاں ہورئی ہے وہاں روڈ کی حالت انتہائی ناگفتہ بہہ ہے اُنہوں نے تمام احباب و رشتہ داروں سے کہا ہے کہ فالحال میرے تعزیت کے لیے آنے کی زحمت نہ کریں ان شا اللہ دو دن کےبعد اپنے گھرواقع گرین لشٹ آونگا یا ٹیلی فون کے ذریعے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔رابطہ نمبر،،03208524713/03439680150