تازہ ترین
چترال ٹاون جغور کا رہا یشی نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ اپنے ہی بندوق چل جانے سے جان بحق ہو گیا
چترال (نما یندہ )چترال ٹاون جغور کا رہا یشی نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ اپنے ہی بندوق چل جانے سے جان بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطا بق نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ جن کی عمر 24برس تھی اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے کہ اچانک ان کے ہاتھ میں موجود بارہ بور بندوق چل جانے سے وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا تاہم وہ ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوےء جان بحق ہو گےء۔مرحوم کو آج پیر کے روز آبائی قبرستان جغور میں سپرد خاک کر دیا جائیگا۔