Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

وزرائے مملکت مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔زرائع کے مطابق وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری سے وفاقی وزیر جب کہ لیلیٰ خان سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔

Related Articles

Back to top button