309

الیکشن میں2018 میں حصہ لینے کے خواہشمند تحریک تحفظ پاکستان۔۔۔۔۔ کے پلیٹ فارم انتخابی نشان ۔۔۔میزائیل کے لئے رابطہ کریں

اسلام آباد/ بدیع الرحمن چترا لی ۔سکریٹری انفارمیشن تحریک تحفظ پاکستان نے اخباری بیان میں کہا ہے جن بھائی بہنوں کا تعلق چترال سے ہے اور الیکشن 2018 کے عام انتخابات میں حصہ لینا چا ہتے ہیں۔ وہ تحریک تحفظ پاکستان۔۔۔۔۔ کے پلیٹ فارم انتخابی نشان ۔۔۔میزائیل ۔۔۔
کیلۓ نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔03445860682۔۔۔03439027947۔۔۔ اُنہوں نے کہاکہ ہم سب کو پارٹی میں خوش اۤمدید کرتے ہیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں