Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

پارٹی کے کچھ لوگوں نے دراڑیں ڈالیں ،ابھی طلاق کاعمل مکمل نہیں ہوا۔ریحام خان

پارٹی کے کچھ لوگوں نے دراڑیں ڈالیں ،ابھی طلاق کاعمل مکمل نہیں ہوا۔ریحام خان
اسلام آباد(نامہ نگار)ریحام کان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمارے طلاق میں سب سے زیادہ کردارعمران خان کے قریب پی ٹی آئی رہنماہے،پیسے لینے والی بات غلط ہے عمران خان کل میرے ساتھ طلاق کی بات کی اس سے پہلے کبھی بات نہیں کی ۔ریحام خان نے کہاکہ ابھی تک طلاق فائل نہیں ہواہے ابھی کارروائی شروع ہے ۔طلاق میں زیادہ ترسیاسی ٹولہ ملوث ہے

345635-jamaima-1428521618-147-640x480

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button