تازہ ترین
شیشی کوہ گورین گول برفانی تودہ کی زدمیں آنے والے چاروں افرادکی نعشیں برآمد

چترال(نامہ نگار)تازہ ترین اطلاع کے مطابق گورین گول شیشی کوہ میں برفانی تودہ کی زدمیںآکرجان بحق ہونے والے چاروں افرادمومن اورامیرزادہ پسران کائستہ خان ساکنان شاہی نورشیشی کوہ ،سعدملوک ولدبہادراورعثمان ولدگل محمدساکنان کاوتی ارندوکی لاشیں نکال لی گیں ۔امدادی کارکنان لاشوں کومنتقل کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔