510

تلاش گمشدہ،، کریم آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون کئی دنوں سے لاپتہ

کریم آباد (نمائندہ ) کریم آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون گل صفت زوجہ شیر بہار، مدشیل کریم آباد کے رہائشی تھے، چھ دن ہوگئے ہیں وہ گھر سے لا پتہ ہے۔ اندرونی ذرائع کے مطابق خاتون ذہنی مریض تھی۔ اگر کسی کو ان کے بارے میں معلوم ہوں تو قریبی پولیس اسٹیشن میں اطلاع دیں یا ان نمبروں پر رابطہ کریں۔ 0348.4125298/ 03402126178۔۔۔ شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں