229

31 دسمبر سے میرسبحان الدین مرحوم کے رہائش گاہ گولدورمیں قرآن خوانی ہوگی اور ان کی تعزیت کا سلسلہ بھی وہیں شروع ہوگا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پی ٹی آئی کے رہنما اور سی سی ڈی این کے چیئرمین سرتاج احمد خان نے اطلاع دی ہے کہ اور چترال کے معروف شخصیت اور سابق کمشنر افغان ریفیو جیز میرسبحان الدین کو پشاور میں سپرد خاک کرنے کے بعد پشاور میں رسم قل کے بعد 31۔ دسمبر سے گولدور میں ان کے رہائش گاہ میں ان کیلئے قرآن خوانی ہوگی اور ان کی تعزیت کا سلسلہ بھی وہیں شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں