164

چترال ٹاؤن میں واقع پرانی سبزی منڈی میں4 دکانونیں جل کرخاکستر

چترال(نامہ نگار)چترال ٹاؤن میں واقع پرانی سبزی منڈی میں4 دکانوں میں گذشتہ رات 11 کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ نے 4دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چترال کے فائر فائٹرز موقعے پر پہنچ گئے، ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے انتہائی مہارت کے ساتھ آگ پر قابو پالیا۔آپریشن میں ریسکیو 1122 چترال کے چار فائر فائٹرز ایک فائر وہیکل واٹر باؤزر اور 19000لیٹر پانی اور ایک گھنٹہ تویل فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پالیااو اور آس پاس کے دکانوں کو اور بلڈنگ کو آگ کے بڑی تباہی سے بچا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں