Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس خود موقع پر پہنچ کرلواری ٹنل کے قریب پھنسے ہوئے پشاور جانے والی سینکڑوں گاڑیوں کو ٹنل عبور کرنے میں مدد دی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جنرل افیسر کمانڈنگ پاک آرمی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل علی امر اعوان کی خصوصی ہدایت پر کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ ، کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس خود موقع پر پہنچ کرلواری ٹنل کے قریب پھنسے ہوئے پشاور جانے والی سینکڑوں گاڑیوں کو ٹنل عبور کرنے میں مدد دی جن میں ہزاروں مسافرگزشتہ دن سے پھنس کررہ گئے تھے۔ انہوں نے چترال سکاوٹس کے جوانوں کو مسافروں کی خدمت پرمامور کرادیا۔ گزشتہ دن سے بھوک میں مبتلا مسافروں کے لئے کھانے پینے کے اشیاء کا بندوبست کیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button