آنکھون کی مخصوص بیماری میں مبتلا ہوکر بینائی سے محروم ہونے والے افرادکی بحالی کے لئے پیکو(PICO)Pakistan Institute of Opthalmology نے دی فرڈہولوز فاونڈیشن اور یوکےایڈ(UKAID) کے تعاون سے ٹراکوما کنٹرول پروجیکٹ کے تحت چترال اور بونی میں مریضون کا مفت معائینہاورآپریشن کیا۔ اس دو روزہ کیمپ میں اس پروجیکٹ کے سربراہ ڈاکٹرجنید وزیر ،ڈاکٹر ولی ،ڈاکٹر معراج اور ایم۔ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی ڈاکٹر فیض الملک جیلانی نے مریضون کا معائینہ کیا ۔پروجیکٹکوادینیٹرڈاکٹرجیندوزیرکے مطابق آنکھون کے اس مخصوص بیماری کی وجہ سے لوگ تیزی سے بینائی سے محروم ہوجاتے ہیں اور حالیہ چند سالونمیں ایسے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے اس صورت حال کو مدنظر رکھ کر بین الاقوامی ادادروںنے حکومت پاکستان کے ساتھ ملکراسپروجیکٹکاآغازکیاہےاس سلسلے میں انکی ٹیم نے ابتدائی مرحلے میں چترال سے اس مرض میں مبتلا ۶۰مریضونکو منتخب کر کے انکا فری آپریشن کیا اور ساتھ ہی اس مرض کی آگاہیاور بروقت تشخیص کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ٹریننگ بھی دی گئی اور ابتدائی مرحلے میںاسمرضمیںمبتلاہونےوالےافرادکےبروقت علاج کیلئے ضلع میں موجود آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کو بھی تربیت دی گئی۔