تازہ ترین
قدرتی آفات کے لئے حفاظتی اقدامات سے آگاہی اور لوگوں میں شعور پیدا کرنے کی سخت ضرورت ہے/آرپی ایم (اکاہ)محمدکرم


کیاجارہاہے اس موقع پرتربیت یافتہ نوجوانوں نے عملی مظاہرہ کرکے شراکائے محفل کے دل جیتے۔آغاخان ایجنسی فارہیبٹاٹ کے سہولت کارنصرت بی بی ،مصباح الدین،عائشہ اورافضل حیات اوردیگر افسران نے ورکشاپ میں لیکچر دیے اور قدرتی آفات کے خطرات ،اثرات اور ان سے نمٹنے کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔ کشاپ کے خاتمے پرآرپی ایم (اکاہ) رضا کار فورس کے ممبران اور شرکاء میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔جنرل کونسلروی سی بروز ظہورالدین سمیت دیگرمقامی لوگوں نے ورکشاپ کے انعقادپرآغاخان ایجنسی فارہبیٹاٹ کے کردار کو سراہا اور داد دی۔