تازہ ترین
نوجوان نسل بھٹوازم کو سمجھنے کی کوشش کرے کیونکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو تاریخ کا ایک ایسا نام ہے/ضلعی صدرپی پی پی سلیم خان


کی وجہ سے روزمرہ کا معمول بری طرح متاثر ہوچکے ہیں اورابدی لوڈ شیڈنگ اپر چترال کا مقدر بنے گی ہے۔ پی پی پی کے ضلعی عہدداروں نے مطالبہ کیاہے کہ محکمہ پیڈو اور پیسکو کے حکام ٹرانزمیشن لائینوں کو درست کرکے بجلی کی بلاناغہ فراہمی کو یقینی بنائے۔چترال میں بجلی ہونے کے باوجوداپرچترال کے عوام احتجاجی مظاہرے پرمجبورہوچکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ماہرین کے مطابق اگر گولین گول سے پیدا ہونے والی بجلی کو مکمل استعمال نہیں کیا گیا تو وہ مشینوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مہنیوں سے چترال میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسرنہ ہونے اورنمائندوں کی رسہ کشی کی وجہ سے 151پوسٹوں میں بھرتی روکاگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ موجووہ حکومت کی نااہلی کے خلاف عنقریب پرزورجلسے کاانعقادکیاجائے گا۔اس موقع پربروزچترال سے تعلق رکھنے والے جمعہ خان اوراخترحسین پاکستان تحریک انصاف کو خیرآبادکرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیارکی۔اس موقع پرصدراپرچترال امیراللہ،علماء ونگ کے ضلعی ممتازعالم دین قاری نظا م الدین ،ضلعی سینئرنائب صدرشریف حسین،نائب صدرانجینئرفضل ربی جان،نائب صدرشفقت حسین ایڈوکیٹ،ضلعی جنر ل سیکرٹری محمدحکیم ایڈوکیٹ،جنرل سیکرٹری اپرچترال حمیدجلال،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل ،یوتھ کے صدرفہیم اللہ،صدرارندوحاجی غازی خان،سب ڈویژن چترال کے صدرعالمزیب ایڈوکیٹ،تحصیل دروش کے صدرعبدالحمیدایڈوکیٹ،حیدرعباس،علماء ونگ کے جنرل سیکرٹری مولانااصف اقبال،سردارحسین،شیرجوان اوردیگرنے اظہارخیال کئے۔