Breaking News

چترال ٹاؤن کے نواحی گاؤں سین لشٹ سے تعلق رکھنے والے محمد اسماعیل نے تمام مخیر حضرات سے مالی معاونت کی اپیل

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال ٹاؤن کے نواحی گاؤں سین لشٹ سے تعلق رکھنے والے محمد اسماعیل نے تمام مخیر حضرات سے مالی معاونت کی اپیل کی ہے تاکہ وہ اپنے سات سالہ بیٹا کا علاج کراسکے جوکہ دو ٹانگوں سے معذور ہے لیکن علاج کے ذریعے ان کی بحالی ممکن ہے۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ آغا خان ہسپتال کراچی میں ان کی علاج کا تخمینہ 16لاکھ روپے لگایا گیا ہے جوکہ ان کی استطاعت سے باہر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا بدن کے دوسرے حصوں کے لحاظ سے صحت مند ہے لیکن ٹانگوں میں پیدائشی بیماری کی وجہ سے وہ معذور ہوگئے ہیں۔

About ایڈیٹر انچیف

سید نذیر حسین شاہ چترال ایک جانے مانے صحافی ہیں اور گذشتہ کئی سالوں سے مختلف اخباروں اور ٹی وی چینلز کے ساتھ بطور رپورٹر منسلک ہیں انہوں نے ابلاع عامہ میں ڈپلوما حاصل کی ہوئی ہے اور ان کے اخبار ڈیلی چترال کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ چترال سے شائع ہونے والا یہ دوسرا اخبار ہے جس کو حکومتی سطح پر سرپرستی حاصل ہے۔

Check Also

نوتعینات ڈپٹی کمشنرلوئر چترال محسن اقبال باقاعدہ چارج سنبھالیا

چترال(نامہ نگار)نو تعینات ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ لوئر چترال لیویز محسن اقبال نے(PAS) باقاعدہ چارج سنبھالنے …