Skip to content
چترال (پریس ریلیز)تمام تھانہ جات کے SHOs کو ہائی الرٹ کیا گیا۔ حالیہ بارشوں کے نتیجے سے چترال کے مختلف مقامات پر روڈ بلاک ہوئے پولیس جوانوں کی کوششوں سے روڈز کو عارضی طور پر ٹریفک کیلئے کھولا گیا۔ ڈی۔پی۔او چترال کپٹن )(R) محمد فرقان بلال نے تمام تھانہ جات کے SHOs اور SDPOs کو کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جہاں کہی بھی قدرتی آفات ، سیلاب یا Landsliding آنے پر فوری اقدامات کرنے اور عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے ہمہ تن تیار رہنے کے احکامات جاری کئے۔ عوام کی خدمت ہماری اولین ذمہ داری ۔

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں