330

جمعیت علماء اسلام لوئر چترال کے انتخابات مولانا عبدالرحمن امیر جمعیت علما اسلام اور حافظ انعام میمن جنرل سیکرٹری منتخب

جمعیت علماء اسلام لوئرچترال کے انتخابات آج چترال میں منعقد ہوئے۔ذرائع کے مطاق سابق ایم پی اے چترال مولانا عبدالرحمن نے232 ووٹ لیکر امیر جمعیت علماء اسلام اور حافظ انعام میمن 167ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری لوئر چترال منتخب ہوگئے جبکہ مولانا عبدالشکور نے171 اور قاضی نسیم نے 125ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں