تازہ ترین
نو تعینات پی ایس پی ڈسٹرکٹپولیس افیسرلوئر چترال ناصر محمود نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا

چترال (نامہ نگار)نو تعینات پی ایس پی ڈسٹرکٹپولیس افیسرلوئر چترال ناصر محمود نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔ DPO نے پولیس لائن لوئر چترال کا دوراہ کیا۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے DPO کو سلامی دی، DPO نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ پولیس افسران اور جوانوں سے ملے۔DPO نے افسران اور جوانوں سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ عوام کی خدمت کو اپنا شغار بنائیں یہ ہمارے لئے فخر کا مقام ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں خدمت خلق کے لئے چنا ہے۔