تازہ ترین
سکول سیفٹی کا قومی دن 2008ءسے اے کے اے ایچ کے زیر انتظام ہر سال منایا جاتا ہے/ ریجنل پروگرام افیسر ولی محمد خان


حاصل کی۔ سکول سیفٹی کا قومی دن 2008ءسے اے کے اے ایچ کے زیر انتظام ہر سال منایا جاتا ہے تاکہ قدرتی آفات کے نتیجے میں سکولوں میں انسانی جانوں کا ضیاع کم سے کم ہو۔انہوںنے کہاکہ چترال کئی سرکاری اورغیرسرکاری سکولوں میں آفات سے نمٹنے کے لئے اور خطرات میں کمی لانے کے لئے بچوں اور اساتذہ کو تربیت دے رہی ہے اور ان سکولوں میں خطرات کی نشاندہی کے لئے سروے کی گئی ہے ،سکولوں میں بچوں کو قدرتی آفات سے نمٹنے اور فرسٹ ایڈ کے بارے میں ٹریننگ دی گئی ہے ۔ جس میں سکول بچوں کو درپیش خطرات اور قدرتی آفات کے بارے میں سمجھایا گیا اور ان کو عملہ مظاہرے بھی کروائے گئے، اس کے علاوہ بچوں کے درمیان سوالات کا مقابلو ں کا انعقاد بھی ہوا جس میں قدرتی آفات کے بارے میں ان سے سوالات پوچھے گئے پروگرام کے آخر میں بچوں میں اچھی کار کردگی پر انعمات بھئی تقسیم کئے گئے۔