Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

خیبر ٹیچنگ اسپتال واقعے کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال میں بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال

صوبائی وزیر کی  ڈاکٹر ضیا الدین پر مبینہ تشد د کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں ڈاکٹروں نے  او پی ڈی سروسز کا صبح دس بجے تک بائیکاٹ کیا ۔ جبکہ ایمرجنسی میں ڈاکٹر ڈیوٹی سرانجام دیتے رہیں۔ او پی ڈیز بند ہونے کی وجہ سےدور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامناپڑا ڈاکٹرایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے اس موقع پر کہا کہ اوپی ڈیزکا بائیکاٹ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ان کے تمام مطالبات تسلیم نہیں کر لیے جاتے

Related Articles

Back to top button