تازہ ترین
پرسنٹ اور کنوینس الاونس کا کیس بھی اخریمراحل میں ہیں امید ھے جلد از جلد عدالت سے ہمارے حق میں فیصلہ اںے/حاجی شاہد حسین


سے مستفید ہونگے ۔25 پرسنٹ اور کنوینس الاونس کا کیس بھی اخریمراحل میں ہیں امید ھے جلد از جلد عدالت سے ہمارے حق میں فیصلہ اںے گا۔ٹیچنگ سںٹ کا سروس رول باقاںدہ مرتب شدہ ھے جس کے تحت ترقیاں ہو رہی ہیںبعض لوگ بنیتی سے اساتذہ برادری کے اندر انتشار پھیلانا چاہتے ان کان نہدھریں اور اپنے اندر اتحاد و اتفاق برقرار رکھیں یہں ہماری کامیابی ھے۔اس دوران پرنسیپل کالج اف ایجو کیشن ناصر حسین نے ٹییچرز ایسوسی ایشنگلگت بلتستان کے صدر حاجی شاہد حسین ادر ایڈیشنل جنرل سکرٹیری سرتاج حسینکا شکریہ ادا کرتے ھوے ہر قسم کے تعاون کا یقین دھانی کراتے ھوے کہا کالجاف ایجو کیشن پورے گلگت بلتستان خصوصا محکمہ تعلیم کے دل کی حیثیت رکھتیھے لیکن بدقسمتی اس پروفیشنل ادارے نہ صرف نظر انداذ کیا گیا بلکہ اس کےاملاک کی بنددر بانٹ کی جا چکی ھے اس کی عمارت کو جیل اور تھانوں میںتبدیل کیا جا چکا ھے اور تاحال مختلف اداروں کے تحویل میں ھے جس کی وجہسے تعلیمی عمل بری طرح متاثر ھو رہا ھے اب جبکہ بی ایڈ انرز جو مسٹرز کےسطح کی ہیں اور اے۔ڈی۔ای کی کلاسیں 2010 چلاںی جارہی ہیں جس کے لیے لیپسکول کی صرورت ھے جو نہ ھونے کی وجہ سے ہمارے طلبا۶ و طالبات کو مجبورامختلیف سکو لوں میں بھیجنا پڑتا ھے جو بہت ہی رسکی ھے۔ بی۔ایڈ کی کلاسیںبہتر انداز میں چلانے کے لیے ایم۔فل ڈگری کے حامل اساتذ