سکیل 14 کی پوسٹوں پر دیگر اضلاع سے لاکر ضلع گلگت کی پوسٹوں پر قبضہ کرنے کی کوشیش کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

سکیل 14 کی پوسٹوں پر دیگر اضلاع سے لاکر ضلع گلگت کی پوسٹوں پر قبضہکرنے کی کوشیش کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ان یالات کا اظہار ٹیچرایسوسی ایشن ضلع گلگت کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نے اپنا ایک بیان میںکہا۔ انہوں نے مزید کہا ماضی میں ضلع گلگت کے ساتھ بہت ناانصافی اورزیادتیوں ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے جب بھی محکمہ تعلیم میں پوسٹیں آتی ہیںضلع گلگت کی تمام پوسٹیں فل ہو چکے ھوتے ہیں اور جس کی وجہ سے ضلع گلگت کے ثعلیم یافتہ نوجوان نسل اپنی بنیادی حق سے محروم ہو جاتے ہیں جو کہ انتہائی ذیادتی ھے اس کے علاؤہ مختلف پوسٹوں پر ضلع گلگت میں تعینات کرنےکی وجہ سے مقامی اساتذہ کو دیگر اضلاع میں خدمات سر انجام دینا پڑتا ھےاس وقت بھی بہت سارے اساتذہ دور دراز علاقوں میں ڈیوٹی انجام دینے پرمجبور ہیں یہ ضلع گلگت کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کے مترادف ھے۔ٹیچرزایسوسی ایشن ضلع گلگت حکام بالا سے پرزور مطالبہ کرتی ھے سکیل 14 اوردیگر سکیل کے اساتذہ کو ضلع گلگت میں تعینات کرنے سے گریز کیا جائے اورضلع گلگت کے وہ اساتذہ جو دیگر میں تعینات ہیں ان کو فی الفور ضلع گلگتمیں پوسٹنگ کر کے احساس محرومی کو دور کر دیا جائے بصورت دیگر شدیداحتجاج کرنے پر مجبور ھو گی۔دلاورشاہسکرٹیری اطلاعات ٹیچرز ایسوسی ایشن بلتستانسکیل 14 کی پوسٹوں پر دیگر اضلاع سے لاکر ضلع گلگت کی پوسٹوں پر قبضہکرنے کی کوشیش کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انخیالات کا اظہار ٹیچرایسوسی ایشن ضلع گلگت کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نے اپنا ایک بیان میںکہا۔ انہوں نے مزید کہا ماضی میں ضلع گلگت کے ساتھ بہت ناانصافی اورزیادتیوں ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے جب بھی محکمہ تعلیم میں پوسٹیں آتی ہیںضلع گلگت کی تمام پوسٹیں فل ہو چکے ھوتے ہیں اور جس کی وجہ سے ضلع گلگتکے ثعلیم یافتہ نوجوان نسل اپنی بنیادی حق سے محروم ہو جاتے ہیں جو کہانتہائی ذیادتی ھے اس کے علاؤہ مختلف پوسٹوں پر ضلع گلگت میں تعینات کرنےکی وجہ سے مقامی اساتذہ کو دیگر اضلاع میں خدمات سر انجام دینا پڑتا ھےاس وقت بھی بہت سارے اساتذہ دور دراز علاقوں میں ڈیوٹی انجام دینے پرمجبور ہیں یہ ضلع گلگت کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کے مترادف ھے۔ٹیچرزایسوسی ایشن ضلع گلگت حکام بالا سے پرزور مطالبہ کرتی ھے سکیل 14 اوردیگر سکیل کے اساتذہ کو ضلع گلگت میں تعینات کرنے سے گریز کیا جائے اورضلع گلگت کے وہ اساتذہ جو دیگر میں تعینات ہیں ان کو فی الفور ضلع گلگتمیں پوسٹنگ کر کے احساس محرومی کو دور کر دیا جائے بصورت دیگر شدیداحتجاج کرنے پر مجبور ھو گی۔



