Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

گلگت ائیر پورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا، مسافر محفوظ

گلگت:قومی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، گلگت ائیر پورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا، تمام مسافروں کو جہاز سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 608 اسلام آباد سے گلگت پہنچی، پائلٹ نے کمال مہارت سے طیارے پر قابو پایا، پی کے 608 کے تمام مسافر خیریت سے ہیں۔ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

۔

Related Articles

Back to top button