Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال میں دماغی صحت سے متعلق ایک نتیجہ خیز گھریلو سروے پروجیکٹ کا مرحلہ1 سی آر ایس پی نے کامیابی سے مکمل کر لیا

چترال میں دماغی صحت سے متعلق ایک نتیجہ خیز گھریلو سروے پروجیکٹ کا مرحلہ 1 سی آر اسی پی  نے کامیابی سے مکمل کر لیا ہے .یہ سروے سی آر ایس پی کی طرف سے (PILL) کے تعاون سے کیا گیا تھا .CRSP نے چترال کے مختلف علاقوں میں مختلف متاثرہ گھروں سے درست ڈیٹا اکٹھا کیا۔ مذکورہ مسئلہ انتہائی حساس اور تشویشناک نوعیت کا ہے۔ خودکشی کے زیادہ تر واقعات چترال میں خاص طور پر نوجوان نسل کی طرف سے پیش آئے ہیں۔ اب CRSP خودکشی کی روک تھام کے لیے ایک جامع منصوبہ ترتیب دینے جا رہا ہے۔
CRSPنےان کی انتہائی قیمتی حمایت کے لیے PILL کے راجہ عمر،سحرش،میاں اور ڈاکٹر نور کا شکریہ ادا کیا ہے

Related Articles

Back to top button