240

چترال کے بالائی علاقے موڑکہو میں جماعت نہم کی ایک طالبہ نے خود اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا حاتمہ کرلیا۔

چترال(نامہ نگار)گذشتہ روزتھانہ موڑکہو پولیس کے مطابق مسماۃ فصیحہ بی بی دختر رستم خان سکنہ گہکیر اپنی بہن کے گھر موردیر گاؤ ں گئی تھی جہاں اس نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر بارہ بور چھرے دار بندوق سے خود پر گولی چلا کر خودکشی کرلی، پولیس اس سلسلے میں تفتیش کررہی ہے، فصیحہ کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرنے کے بعدآبائی قبرستان میں سپردخا کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں