Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

موڑکھوڑ کے لیے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کروانے پر عوام موڑکھو کی طرف سے ایم این اے شہزادہ افتخارالدیں کا شکریہ۔

موڑکھو ( جمشید احمد) ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدیں نے مختلف منصوبے موڑکھو کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت سے منظور کرواکر عوام کے لیے گران قدر خدمات انجام دی ہے جس سے اس علاقے کی عوام نے ان کی تہ دل سے شکریہ ادا کر تے ہیں ان منصوبوں میں اویر تا تریچ روڈ کی کشادگی اور پختگی، کے ساتھ کوراغ کوشٹ ٹریک ایبل پل، وریجون پل، کشم ، نشکو پلوں کی منطوری شامل ہیں اس کے علاوہ نہر اتھک ٹینل اور ساتھ ہی دو سو میگاواٹ بجلی گھر بھی شامل ہیں جو کہ اس علاقے کی ترقی میں یہ پراجیکٹ سنگ میل ثابت ہونگے جس کی خوشخبری گذشتہ دن ایم این اے شہزادہ افتخار الدیں نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کر تے ہوئے بتایا ۔جس سے اس علاقے کی عوام اویر تاشاگروم تریچ وزیر اغظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور ایم این اے شہزادہ افتخارلدیں کا دل کی گہرایوں سے شکریہ ادا کر تے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button