297

سابق تحصیل نائب ناظم فخرالدین مرحوم ڈاکٹرفضل الہی قاضی کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت

چترال(نامہ نگار)سابق تحصیل نائب  ناظم مستوج فخرالدین نے  ڈاکٹرفضل الہی قاضی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ تمام اہل خانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں بے شک انسانی جان کاکوئی نعم البدن نہیں ہوتا،اللہ تعالی سے دعاہے کہ مرحوم کے درجات بلند اورجنت الفردوس میں  اعلیٰ مقام عطاء کرے اور سوگوارخاندان کوصبرجمیل عطاء فرمائے(آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں