چترال/ڈی پی او لوئر چترال پی ایس پی آفیسر ثونیہ شمروز خان صاحبہ کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ آیون نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان بشیر احمد اور نیاز ولی شاہ ساکنان ایون کے قبضے سے مقدار 40 لیٹر شراب(ٹارہ) برامد کرکے ملزمان گرفتارکرکے مقدمہ علت نمبر 71 مورخہ 23/5/2021جرم 3/4 PHO درج کر لیا۔
262