چترال(نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے سرگرام رہنماعبدالغفارشاہ چترالی نے ایک اخباری بیان میں سابق صوبائی وزیربہودآبادی خیبرپختونخوا سلیم خان کی صوبائی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعا کی کہ خدا تعالیٰ پاکستان پیپلزپارٹی کے ایک ایک کارکن کو اس وطن عزیز کے لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے۔
448