348 محمد علی ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے اپر چترال کے مختلف کاروباری مقامات کا دورہ ایڈیٹر انچیف جولائ 6, 2021July 6, 2021 0 تبصرے محمد علی ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے آج اپر چترال کے مختلف کاروباری مقامات کا دورہ کیا اور اشیاء خوردنوش کے نرخنامے چیک کئے۔ انہون نے کاروباری حضرات کو منافع خوری اور زائدالمیعاد اشیاء خوردونوش کی خرید وفروخت سے باز رہنے کی ہدایت کی۔