265

حق سے محروم…….ڈاکٹر شاکرہ نندنی

نجمہ کہاں مر گئی؟

آئی برتن دھو رہی تھی!

مرتی بھی تو نہیں، شاہدہ  نے بڑبڑاتے ہوئے کہا

نجمہ تین سال کی تھی ماں فوت ہو گئی،  نجمہ ماں کے بنیادی پیار سے محروم ہوگئی تو باپ نے بیٹی کی خاطر دوسری شادی کرلی، دوسری ماں آئی تو اُس نے رنگ دکھانا شروع کردیا

اور نجمہ کو تعلیم جسے حق سے محروم رکھا

طعنے سن سن کے نجمہ بیمار رہنے لگی،  معلوم ہوا کہ دل کا وال بند ہے، علاج کے بجائے کام چوری کا الزام ملتا رہا

ایک رات حقیقی ماں آئی اور نجمہ کی روح کو پیار کا حق دیتے ہوئے ساتھ لے گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں