Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

کریم آباد چترال سے سیدہ ساجدہ شاہ دختر سید مومن شاہ کو ٹیسائیڈ یونیورسٹی/ برٹش کونسل ویمن ان سٹیم اسکالرشپ 2021 کے لیے منتخب

چترال (نامہ نگار)کریم آباد چترال سے سیدہ ساجدہ شاہ دختر سید مومن شاہ کو ٹیسائیڈ یونیورسٹی/ برٹش کونسل ویمن ان سٹیم اسکالرشپ 2021 کے لیے منتخب کیا گیا ہے ، یہ ماحولیاتی انتظام میں ماسٹر ڈگری کے لیے غیر مشروط  پردیے جانے والااسکالرشپ ہے۔ سیدہ ساجدہ شاہ  نے میٹرک آغا خان ہائر سیکنڈری سکول کوراغ سے کیا تھا۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔ہم  سیدہ ساجدہ شاہ دختر سید مومن شاہ اور ان کی پوری فیملی کو اس عظیم کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔چترال کے باسیوں نے  آپ جیسی بیٹیوں پر فخر کرتے ہیں ۔انشااللہ کامیابی اور ترقی اپکی منتظر ہے

Related Articles

Back to top button